ٹرانس کلچرل مینٹل ہیلتھ لائن  911 648 1800

زبان، کلچر اور ذہنی صحت کی نگہداشت کو منسلک رکھتے ہوئے


ٹرانس کلچرل مینٹل ہیلتھ لائن آپ کا رابطہ ایسے تجربہ کار معالجین سے کرواتی ہے جو آپ کے کلچر کو سمجھتے ہیں اور آپ کی زبان میں بات کر سکتے ہیں۔

:جب آپ 911 648 1800 پر کال کریں تو آپ کی بات ایک ماہر صحت سے ہو گی جو

آپ کی فلاح اور ذہنی صحت بہتر بنانے کے طریقوں کے متعلق مشورہ دے سکتا ہے

آپ کو اپنے مقامی علاقے میں ذہنی صحت کی خدمات حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے •

ذہنی صحت کا مسئلہ رکھنے والے کسی شخص کی نگہداشت کے لیے آپ کو مدد دے  سکتا ہے 

آپ پیر تا جمعہ، صبح 9:00 بجے سے شام 4:30 بجے تک 911 648 1800  پر کال کر سکتے ہیں


TMHL Postcard  in Urdu اردوPostcard

 

Download the Transcultural Mental Health Line Postcard in Urdu اردو here (PDF 910.4KB)

To order Transcultural Mental Health Line Postcards  in Urdu اردو email us at [email protected]

 


View and download all Transcultural Mental Health Centre resoruces in Urdu اردو here